حلوا روٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں جو آسانی سے نگل لی جائیں، لذیذ کھانا جو شوق سے کھایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جو آسانی سے نگل لی جائیں، لذیذ کھانا جو شوق سے کھایا جائے۔